0Sharesپامی کی جانب سے پی ایم سی اجلاس کا بائیکاٹ درحقیقت تعلیمی نظام میں بہتری کے لیے اور پی ایم سی کے غیر قانونی اقدام کو روکنے کے لیے ہے۔ ہم پر اجلاس میں شرکت کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ صدر پامی، پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمان #PAMIRejectsPMCAct