0Sharesپامی نے پی ایم سی کے غیر منصفانہ اور غیر آئینی اقدام کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پی ایم سی کے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔ مطالبات منظور نا ہوئے تو میڈیکل کالجز کی تالہ بندی کریں گے۔ صدر پامی #PamirejectsAliRaza #pamirejectspmc