0Sharesحکومت منظم طریقے سے میڈیکل کالجز کو بربادکرنے پر تُلی ہوئی ہے۔ پی ایم سی میں تعینات علی رضا نے سندھ کے میڈیکل کالجز کو تباہ کر دیا ہے۔ صدر پامی چوہدری عبدالرحمان #PamirejectsAliRaza #PamirejectsPMC #PAMIrejectsPMCact