لاہور : صدر پامی پروفیسر ڈاکٹر چودھری عبدالرحمان کی پریس کانفرنس
حکومت منظم طریقے سے میڈیکل کالجز کو بربادکرنے پر تُلی ہوئی ہے۔ پی ایم سی میں تعینات علی رضا نے سندھ کے میڈیکل کالجز کو تباہ کر دیا ہے۔ صدر پامی چوہدری عبدالرحمان#PamirejectsAliRaza#PamirejectsPMC#PAMIrejectsPMCact pic.twitter.com/9uz1KF9Rwp
— PAMI (@PAMIOfficial1) June 25, 2021