0Sharesپامی کی جانب سے پی ایم سی کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری۔ پامی نے پی ایم سی اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔ مطالبات نا مانے گئے تو کالجز کی تالہ بندی کی طرف جائیں گے۔ صدر پامی، پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمان #PamiRejectsPMCAct