پی ایم سی والے کہتے ہیں کہ سندھ کے بچے نالائق ہیں
پی ایم سی والے کہتے ہیں کہ سندھ کے بچے نالائق ہیں۔ مگر میں کہتا ہوں کہ اگر سرکار نے اچھا انفراسٹرکچر نہیں دیا، تعلیم اچھی نہیں دی, توجہ نہیں دی تو ہم زمہ دار ہیں، بچہ کیسے ذمہ دار ہو سکتا ہے؟
صدر پامی پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمان